the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے

 وسطی یورپ کے کئی ممالک میں غیر متوقع بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے اور مختلف واقعت کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک جب کہ ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق فرانس، جرمنی اوریوکرین سمیت یورپ کے کئی ممالک غیرمتوقع بارشوں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی کیفیت سے دوچارہیں، ان ملکوں میں پیش آنے والے مختلف حادثات اورواقعات میں اب تک کم ازکم 15 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 10 جنوبی جرمنی



میں ہپلاک ہوئے ہیں جب کہ فرانس میں 2 افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔فرانس کے دارالحکومت پیرس میں صورت حال انتہائی گھمبیرہوگئی ہے، سیلاب کی وجہ سے شہر کے درمیان سے گزرنے والے دریائے سین کا پانی 30 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے اوراس میں کمی کا بھی فی الحال کوئی امکان نہیں کیونکہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ اس صورت حال میں پیرس کا زیر زمین ریلوے نظام بند کردیا گیا ہے جب کہ مشہورِ زمانہ لوور میوزیم کو بند کرکے نادرو نایاب فن پاروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.